2200آسامیوں پرنرسزکی بھرتی کےلیےمنظوری دےدی گئی،یاسمین راشد

Yasmeen-Arshad

لاہور: وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے2200 آسامیوں پرنرسزکی بھرتی کےلیےمنظوری دےدی گئی ۔

نمائندہ نیوز ون کے مطابق وزیرصحت پنجاب سےنرسنگ اسٹاف ایسوسی ایشن وفد کی ملاقات ہوئی ۔

اس موقع پر ڈاکٹریاسمین راشد کا کہنا تھاکہ نرسنگ اسٹاف محکمہ صحت کاایک اہم جزوہےپی ٹی آئی حکومت کاعام آدمی کی بہتری کاایجنڈہ ہے 2200 آسامیوں پرنرسزکی بھرتی کےلیےمنظوری دےدی گئی۔

انھوں نےمزید کہاکہ نرسزکی بھرتیاں پبلک سروس کمیشن کےذریعے کی جائیں گی،اسپتال آئےدکھی مریضوں سےاچھا سلوک آخرت میں نجات کاذریعہ ہے۔

وزیر صحت کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی میں آنےوالوں سےنارواسلوک برداشت نہیں کیاجائےگا،نرسزکےمسائل حل کرنےمیں کوئی کسراٹھانہیں رکھی جائےگی ۔